نقطہ نظر صدیوں پرانے فن کو زندہ رکھنے والی بلوچ خواتین یہ خواتین سخت حالات میں اپنے خاندان کی مدد کر رہی ہیں اور صدیوں پرانی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ انہیں حکومتی ستائش کی ضرورت ہے۔